پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں