پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر ریٹ تو 224.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔