پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8700 بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8430/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 8425 گھوٹکی 8420 اے کے ٹی 8410 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150 سے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے میں مندہ تیزی میں کافی کھینچ چل رہی ہے۔ فل حال ملز پرانے سٹاک بھی فارگ کریں گی۔ لیکن ریٹ انتہائ مناسب ہیں۔ مجموعی طور تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ نئی گنے کی قیمت سے چینی کی پیداواری قیمت بھی بڑھ جائے گی۔