پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8465 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر اوپن سودوں کا 8660 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8710 ور 100 ڈیپازٹ پر 8760 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔