پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر مل میں مال ختم ہو گیا ہے۔ سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8700 سانگلہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8250 سے 8270/80 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔