پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک مال کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی مال لے رہی ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تھل لائن 6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔