Sugar | چینی
Jan 04 2026
Mar 08 2024 16:45:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ماڑچ کے سودوں کے بھاؤ 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2024 16:04:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج کم ہے۔ .
Mar 08 2024 15:55:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ آ رہی ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 08 2024 15:52:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 08 2024 15:40:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2024 15:12:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھلے مال کے 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 140.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Mar 08 2024 15:05:42 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں 13025/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے 13325/13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں پیمنٹوں کی ضرورت ہے اس لیے بیچ ا جاتی ہے جبکہ فارورڈ میں بیچ نہیں ہے کیونکہ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں سودے لیے ہیں۔ ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Mar 08 2024 14:37:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور بھلوال 13700 پاپولر 13650 العریبیہ 13600 سفینہ 13600 المعیز 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13025 روپیہ کوئنٹل جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13010 ڈھرکی 13020 زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر النور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ سے لوڈنگ تو ہے لیکن پیمنٹوں کی تنگی ہے۔ ایک دو دن میں مارکیٹ صحیح ہو جائے گی۔ .
Mar 07 2024 20:57:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13035/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13325 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 07 2024 18:39:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13030 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت آؤٹ سائیڈر انویسٹرز ذہنی طور پر تھک کر چینی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد پورے پنجاب اور کے پی کے میں وارہ ہے۔ ہر جگہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ ہی لوڈ ہو کر جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ میں لفٹنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ تینوں ملوں میں تقریباً 250/300 ٹرک کی لفٹنگ روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت ھے .
Mar 06 2024 20:27:30 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/40 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 سے 13010/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13300/325 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی لیکن اوپر سطح پر پیمنٹ کا پریشر ھے۔ ڈیلروں نے ملوں میں کافی مال خریدے ہوے تھے اور پچھلے ہفتے حاضر میں کام نہیں تھا جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو دو چار روز میں پیمنٹ کی تنگی دور ہو جائے گی اور مارکیٹ میں کچھ نہ کچھ بہتری ضرور دیکھنے کو ملے گی۔ .
Mar 06 2024 18:02:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 242 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2024 18:01:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 242 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2024 17:49:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13365/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 06 2024 17:48:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ کل اچھی تیز ہوئ تھی آج پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:45:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں.مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:44:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال ڈیمانڈ نہیں ہے۔ انڈیا کی اونجھا منڈی لوکل مارکیٹ جو چار پانچ مہینے پہلے 18500 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی ابھی 15800 تک بھاؤ آ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 06 2024 17:43:37 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:43:02 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:32:31 1 year ago
مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 10/15 دن تک ڈلوری والے مال ملتے ہیں۔ ابھی اکا دکا پارٹیوں کی لوڈنگ شروع ہوئ ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھی کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر مسور ثابت کے 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر بھرپور گاہکی ہے۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے حاضر لوڈنگ والے مالوں کی۔ پنجاب سائڈ منڈیاں خالی نظر آ رہی ہیں۔ .
Mar 06 2024 17:26:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے جبکہ روٹین پیمنٹ پر 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:24:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:19:09 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 06 2024 16:08:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13075/85 گھوٹکی 12975 جبکہ اے کے ٹی اور ڈھرکی 13035/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13390/400 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ھے۔ اگر مارکیٹ میں اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ 200/300 مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:30:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 225 ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ تیز ہے ۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹ میں بھی مشکل سے مال ملتا ہے۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کی وجہ سے کینیڈا سفید چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج ایرانی مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 70/75% مال 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایرانی تل موٹے مالوں کے 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:11:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5193 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 06 2024 15:08:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:00:54 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا نئے مال 310 جبکہ پرانے مال 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن پرانے مال نہیں ہیں جبکہ نئے مال پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:49:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2024 14:48:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott