پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8450 بھلوال 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ کےسودے رات 8325/35 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی جیسے ہی اپڈیٹ آئے گی ساتھ ہی پوسٹ کر دیں گے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8075 سے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔