پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ 1/2 نومبر کی پیمنٹ پر 6000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ لالہ موسیٰ لائن 2425/50 جبکہ باریک باجرہ 2500 جیسے حالات ہیں۔ مال کٹ رہا ہے۔ انویسٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔