پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے 11000/12500 جیسے حالات تھے۔ آج گاہک خاموش ہے۔ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔