پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 135/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز انتہائی ضرورت کا مال خرید رہے ہیں کیونکہ 11/12 تاریخ تک ییلو پیس کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے تھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جب جہاز پورٹ پر لگے گا تب مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔