پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8225/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں گاہکی بھی بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔