Sugar | چینی
Jan 02 2026
Mar 05 2024 18:16:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں آج 400 روپیہ من کی یک دم تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج ماش ثابت انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 05 2024 18:08:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 225 ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس میں کافی زیادہ کوالٹیاں ہیں کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سفید مال کا ریٹ کم لگتا ہے جبکہ گولڈن مال اچھے بھاؤ میں بک جاتے ہیں۔ گولڈن مالوں کی پکائی بھی اچھی ہوتی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں۔ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ .
Mar 05 2024 18:07:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 ڈھرکی اے کے ٹی 13100 گھوٹکی 12090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13480 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Mar 05 2024 17:51:21 1 year ago
کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوںکہ یکدم مارکیٹ کافی کمزور ہوگئی تھی اسی لیے بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 05 2024 17:47:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:34:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 05 2024 17:34:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2715 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:33:29 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 05 2024 17:17:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:15:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 05 2024 16:49:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13150 جبکہ گھوٹکی 13010 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 13485 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ہے مارکیٹ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Mar 05 2024 15:58:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج ماش ثابت کی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 05 2024 15:52:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13160/65 گھوٹکی 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 15:13:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ سفید مال کا ریٹ گاہک کم لگاتا ہے۔ آگے بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں۔ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ .
Mar 05 2024 15:09:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 05 2024 15:08:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 7525/7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 14:45:37 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13025 اے کے ٹی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 14:42:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 310 جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:34:54 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کل رات 205/206 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے اتنی کمزور ہوئ ہے۔ جہاز میں جن ٹریڈرز کے مال تھے انہوں نے اوپر ہر ریٹ میں مال بیچے ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 45 روپیہ کلو تک کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے جتنی اوپر تھی سارا فرقہ اڑ گیا ہے۔ اب ریٹ بھی کافی کم ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 206.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے آگے مارچ میں انڈیا کی نئ کراپ آ جائے گی۔ جب بھی نئ فصل آتی ہے ریٹ میں کچھ نا کچھ کمی تو لازمی آتی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:23:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آبادن مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:17:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:16:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمد۔ تھی۔ ہائبرڈ مال کے 17750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن انویسٹرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے تھے نفع پکا کر لیا ہے۔ ابھی ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 14:07:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایف اے کیو کوالٹی 13500 جبکہ ایس کیو 14300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چمن ماش کے 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن کوالٹی اکا دکا مال ہیں. فل حال گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں. .
Mar 05 2024 14:05:54 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 14:01:30 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 13:50:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج کوئٹہ منڈی میں ہڑتال ہے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 13:45:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 13:43:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے۔ بھلوال 13750 پاپولر 13700 العریبیہ 13650 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13200 آر وائی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13140 ڈھرکی 13140 الائنس 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سکرنڈ باندھی نوڈھیرو 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Mar 05 2024 13:24:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13474 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 05 2024 13:00:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گوارے کی ڈیمانڈ سست ہے۔ گوار میل اور گوار گم کی ڈیمانڈ بھی لوکل اور انٹرنیشنل دونوں میں کمزور ہے۔ سپلائی تو کم ہے لیکن فل حال ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ اس کی ڈیمانڈ آگے مون سون کی بارشوں میں نکلے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott