Sugar | چینی
Jan 03 2026
Apr 17 2024 17:26:37 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 17:25:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کام گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 17:24:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوبارہ گاہک بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بھی لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ پچھلی بار جب امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے تو بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملے تھے۔ جس کی وجہ سے بھاری ڈیمریج پڑے تھے۔ .
Apr 17 2024 17:16:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ شام میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز رک گئے ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ اپریل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ .
Apr 17 2024 17:06:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں تیزی بھی اچھی آئ تھی۔ 1200/1300 روپیہ من کی تیزی آئ تھی۔ ابھی مال تو شارٹ ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 17 2024 17:03:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے دوبارہ۔ .
Apr 17 2024 17:00:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 16:59:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 17 2024 16:42:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40/50 روپیہ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 13315 سے 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Apr 17 2024 16:08:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13310 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13550 کا 200 ڈیپازٹ پر خریدار ھے۔ .
Apr 17 2024 15:15:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز بہت ذیادہ کام ہوے ہیں۔ 60 کی پیمنٹ پر 21000 تک سودے ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کی مارکیٹ کافی گرم ھے کراچی مارکیٹ میں 525 سے 550 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی اگر 50/100 بوری آتی ہے تو وہ کراچی چلی جاتی کیونکہ کراچی میں ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ھے۔ .
Apr 17 2024 15:08:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:48:02 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13305 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 25/50 روپیہ مزید کم ہو تو لینی چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:37:26 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:35:05 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 14:32:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/17900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Apr 17 2024 14:31:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14725 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1300/1400 روپیہ من اوپر ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2024 14:29:09 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ جون شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:24:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال انتہای کم ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:20:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں گاہکی آئ دوبارہ بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Apr 17 2024 14:14:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:13:54 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:11:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 185.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ابھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 7000 کے لیول پر مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 13:56:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 13:48:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 13:41:42 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13700 العریبیہ روپیہ کوئنٹل سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کی نسبت آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13310 اے کے ٹی ڈھرکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی دکھائی دے رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 13:06:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 24500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 17 2024 13:04:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل بھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 17 2024 12:51:06 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Apr 17 2024 12:49:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott