پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135.5 روپیہ کلو جبکہ پورٹ کے سودے 133.5 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مال نظر نہیں آ رہے ہیں گوداموں میں۔ ریٹ بہت زیادہ ہائی ہونے کی وجہ سے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور220.20 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔