Sugar | چینی
Dec 11 2025
Aug 18 2025 12:10:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور کچے مالوں کے 8700/8800 جبکہ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ مالوں کے 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اس لیے ابھی پلانٹ والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ تاہم دوسرے کچے مالوں کی بیچ ہے جبکہ ان کا گاہک کم ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں۔ پرانے سٹاک ابھی بھی لوگوں کے پاس پڑے ہیں اور قصور بھی فصل بارشوں کی وجہ سے لیٹ ہے۔ آگے جہاں قصور کے مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ .
Aug 16 2025 21:36:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 200 روپیہ مزید گرم ہوا ہے اور 20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی میں حاضر مال کی شارٹیج ھے۔ تاہم اگست کے آخری ہفتے میں اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں مال لگیں گے پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی 25 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بہت ہو رہی ہے۔ جس طرح بکنگ ہو رہی ہے مصر سے محسوس ہوتا ہے ضرورت سے زیادہ مال پاکستان آ جاے گا .
Aug 16 2025 21:17:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 20:24:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 19800/20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے .
Aug 16 2025 19:42:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:35:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ ریٹیل میں بھی ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:32:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15900/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:31:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:31:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے اور 19300/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:10:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:09:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:07:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 17390 ڈھرکی شوگر ملز کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 16 2025 18:07:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 16 2025 18:06:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 17:22:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 17:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 17:21:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 16:18:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں اور نیچے ڈیمانڈ ہے۔ آگے کی تاریخیں کر کے مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 15:47:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی شوگر ملز کے 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 15:32:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 16 2025 15:32:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 15:11:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13200/13500 جبکہ گولی کوالٹی 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 15:10:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 14:57:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 14:56:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 14:54:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 13:42:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17900 نوں شوگر ملز 17800 رمضان العربیہ 17750 سفینہ 17600 المعیز 2 17500 ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17375 آر وائی کے 17400 جبکہ ڈھرکی 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 17600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 13:07:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 13:07:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 13:06:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 150/200 بوری تک کی آمدن تھی اور 21650 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں آگے مون سون کی بارشوں کا سپیل متوقع ہے جسکی وجہ آمدن کم ہوسکتی ہے۔ جامپور کوالٹی کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott