پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8005 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8075 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے