پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملرز کھل کر گاہک نہیں ہیں اور نہ ہی کھل کر سیلنگ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔