پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مالوں کے 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دو دن بعد ڈلیوری مالوں کے 124 جبکہ 7 دن بعد ڈلیوری مالوں کے 122 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج بہتر ہوا ہے اور 218.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔