Sugar | چینی
Jan 02 2026
Sep 16 2023 14:39:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2023 13:17:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل۔ جبکہ زیریں سندھ کے بھاؤ 14600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15300 جیسی صورتحال بن گئی ہے خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 12:52:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Sep 16 2023 12:40:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 16 2023 12:38:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 21000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے کیونکہ پنجاب میں بھی اور تھر پارکر میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ تاہم بارشوں کے بعد اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا صورتحال ہے۔ .
Sep 16 2023 12:32:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 12:31:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم کی سیلنگ کم ہے کیونکہ مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی نیا برسیم 19500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں گزشتہ روز 1700 ڈالر تک سودے ہوے تھے تاہم آج 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1650 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 21900 تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Sep 16 2023 12:27:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جواروں کے کام نہیں ہے۔ اکا دکا بھیڑ بکریوں والے خریداری کر لیتے ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ 3700 تک ریٹ ہے فیصل آباد ملتان منڈی میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں جب کوئ گاہک آتا ہے 50/100 پڑ جاتے ہیں۔ .
Sep 16 2023 12:12:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے لیکن اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Sep 16 2023 12:00:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ گریڈ 2 720 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 232 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 16 2023 11:48:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:46:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 7450 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے جو کوئٹہ منڈی میں 94000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطاق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:41:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 400 روپیہ من نرم ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ فیصل آباد ایرانی ٹکرا کوالٹی 19000/20000 جبکہ ایرانی گولی کوالٹی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام ایرانی کوالٹی کے ہی ہوتے ہیں انڈین گولی دھنیا اکا دکا بکتا ہے۔ .
Sep 16 2023 11:33:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی جو سودے ہوئے ہیں ان میں پھڈے پڑے ہیں۔ پارٹیوں نے مال ہلکے بھیجے ہوئے ہیں اور پیمنٹوں کے مسئلہ بنا ہوا ہے۔ دوسری جانب انڈیا 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 16 2023 11:28:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:12:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزہد نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 117 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Sep 16 2023 11:00:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20000/20500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2023 10:56:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور نمبر 1 کوالٹی کے مال 20500 سے 22250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گیلے مال کے 18000 سے 19850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گیلے مال 19000 جبکہ نمبر 1 مال 20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ 17 اگست کو ہائبرڈ مرچ کا ریٹ 11000 رہ گیا تھا۔ ایک مہینے میں 9000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ .
Sep 16 2023 10:37:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2023 10:34:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے بھاؤ 166 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Sep 15 2023 21:26:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15300/13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 15 2023 14:41:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال 15700 روپیہ من مارکیٹ ہے جبکہ پورٹ کے مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Sep 15 2023 14:31:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2023 14:21:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 15 2023 14:05:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو 14800 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ ستمبر 15400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 15 2023 13:58:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ .
Sep 15 2023 13:53:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 365 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں. .
Sep 15 2023 13:24:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کو تھوڑی بہت گاہکی نکلی تھی تاہم ابھی پھر مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپلور بابا سفینہ وغیرہ 15250 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں میں جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ کمزور ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15400 روپیہ کواینٹل تک مارکیٹ ہے۔ سندھ میں 14900/15000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو پا رہی ہے۔ جہاں کہی مکمل کام شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Sep 14 2023 20:22:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14700 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں بھی 600/700 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15500 کا خریدار بن گیا ہے۔ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2023 17:27:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں میر پور خاص شوگر ملز کے سودے 14400 تک ہوے ہیں۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14900/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott