پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن پرچون کوالٹی اچھے مالوں کے 175/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ نپر مسور بھی 178/180 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔