پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 6950 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل سے لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے تاہم سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔