+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2022 16:07:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7980 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7990 جیسے حالات ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 8010 کا گاہک ہے۔ اکتوبر کے سودے 8180/85 تک ہوے ہیں۔