پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 9000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی مندہ ہے جبکہ بکنگ بھی 990 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے افغانستان کی فصل شروع ہو جاے گی۔ جسے ہم چمن کوالٹی بھی کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے ٹریڈر کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں اور مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔