پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے اور 3025 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین زیرے کے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔