پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.50 سے 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225.65 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر مندہ ہونے کے باوجود مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔