پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 4000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آمد دو ڈھائی ٹرک کی تھی۔ دوسری جانب پرانی جوار جو 2/3% ڈنک والا مال ہے 3200/3300 جیسے حالات ہیں۔ جو زیادہ ڈنک والا مال وہ 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ پرانا مال انویسٹرز سنبھال گئے ہیں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے