پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9300 تک کام ہوے ہیں۔ پیمنٹ کا بحران نظر آرہا ہے۔ ستمبر کے مہینے میں 63 کنٹینر ایس کیو جبکہ ایف اے کیو کے 30 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پچھلے ماہ میں ٹوٹل 93 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔