پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں نیا باجرہ 2400 تک کام ہوے ہیں لائن پر۔ تھل لائن 6150/6200 جیسے حالات ہیں۔ آج شکر گڑھ نارووال لائن پر دو تین ٹرک کی آمد تھی 2400 تک لائن پر کام ہوے ہیں تاہم کوالٹی گیلی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔