+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 12:38:05
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔