پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7815 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 7825 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے سودے 7825 تک جبکہ اکتوبر کے سودے 7975 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔