+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 17:55:31
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے یکم جولائی سے مون سون کی بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو جائے گا۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 16200/16600 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔