پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10600 کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے سننے میں آیا ہے وہاں بارشیں ہوئیں ہیں جسکی وجہ سے فصل خراب ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ میں ہے ایک دو روز تک خبر کی تصدیق کر کے تبصرہ شائع کیا جاے گا کہ انڈیا کی کیا صورت حال ہے۔