پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 2500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں باجرہ لے رہی ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔