+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 16:27:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد بدھ پیمنٹ پر 13490 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی منگل پیمنٹ پر 13425 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13455 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔