+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 18:28:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔