+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 12:10:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں 10/15٪ تیزی آئی ہے اور 94.5 ڈالر فی بیرل تک ریٹ پہنچ گئے ہیں جسکی وجہ سے گوار مارکیٹ بھی بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔