+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2026 18:25:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اور اے کے ٹی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ مئی فکس 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔