+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 15:28:02
  • Comments

Sugar | چینی


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔