پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر 30/70 کوالٹی کی مارکیٹ 12000 سے مندی نہیں لگتی۔