پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی۔ اس کے علاؤہ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔