پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 پنجاب مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے 11300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 11200 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 11300/400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کم ہے