پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 161/161.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ کراپ تھوڑی اترے گی جب پھر ٹریڈرز کام کرنا شروع کریں گے۔ ابھی صرف ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ آج تھل کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں۔