پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12500 کا خریدار بن گیا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ایمپورٹرز کو ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل پرسوں پورٹ پر مزید آمد متوقع ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس مال کو پورٹ سے باہر آنے میں بھی دس دن لگ سکتے ہیں دوسری جانب کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔