پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 235 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔