+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 15:12:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300/14500 روپیہ من تک ریٹ ہیں تاہم کام کاج نہیں ہے۔ مال بھی نہیں ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ بھی آج یا کل عید کی وجہ سے بند ہو جائے گی۔