+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 12:52:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہوگئے تھے جسکی وجہ سے اوپر ریٹس میں گاہکی سست تھی تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگئی مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11400/11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 250 گٹو تک تھی۔