پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7540 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جےڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے جبکہ فل حال نیچے برابر سے ڈیمانڈ ہے۔