پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے 13600/13650 من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12067 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔