+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 14:47:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔